Home 2019-05-07T17:28:48+00:00

اگر آپ اپنے گھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں یا نقشہ چاہتے ہیں پھر ہم سے رابطہ کریں-ہم پورے پاکستان سےآپ کا کام لیتے ہیں اور آپ کے کام کو بہترین ذمہ داری کے ساتھ مکمل کرتے ہیں-اس کے علاوہپینٹ، رنگ،دروازے اور کھڑکیاں، جہیز کا لکڑی کا فرنیچراور سولر پینل کا کام لائف ٹائم گارنٹی اور مناسب ریٹس پر کیا جاتا ہے. ہم ٹائم تو ٹائم چند آفرز بھی لگاتے ہیں, جیسے گھر بنوایے اور سولر پینلز مفت لگوایے- 6294149 0306 پر رابطہ کیجیے اور اپنے کام کے بارے میں بتایے یاں درج ذیل فارم کو پر کر کا ہمیں سبمٹ کیجیے اور پھر ہم آپ سے خود رابطہ کریں گے-ہمیں یقین ہے کا جب آپ ہم سے ایک دفع کوئی بھی کام کروائیں گے ہم آپکی امید پر پورا اتریں گے.

Job post form

     کنسٹرکشن اور مینٹیننس سروسز کے علاوہ ہم بہت سے کام لیتے اور کرتے ہیں. مثال کے طور پر آپ نے لفٹ لگوانی ہو یاں سیلنگ کروانی ہو یاں پھر پردے لگوانے ہوں یاں گھر میں بور والا پانی چاہیے ہو, ہمن فون کریں, ہم آپکا کام مناسیب ریٹس میں کر دیں گے

Our Trades

Aerial / Network Specialist

 Bathroom Specialist

Bricklayer

Builder

Carpenter/Joiner

Cleaner

Drainage Specialist

Driveway Services

Electrician

Flooring Specialist

Gardener/Garden Designer

Handyman

Heating Engineer

Kitchen Specialist

Locksmith

Loft Conversion Specialist

Metalworker

Painter/Decorator

Pest Control

Plasterer/Renderer

Plumber

Removals

Roofer

Security Specialist

Specialist Tradesman

Stoneworker / Stonemason

Swimming Pool Specialist

Tiler

Traditional Craftsman

Tree Surgeon

Window & Conservatory Specialist

ہم اپنی سروسز سے کمائی گئی رقم سے نہ صرف ٹیکس دیتے ہیں بلکے ایک مخصوص شرح مستحقین کے  لیےبھی دیتے ہیں.

ہمارا مزدور کمپنی گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ کمپنی ہے. اور کمپنی ایف بی ر کو ٹیکس بھی دیتی ہے.

  ہمارا عزم صرف پسے کمانا نہیں ہے. بلکے انکو فلاحی کاموں میں لانا بھی ہے

Construction Company in Pakistan

We are leading construction company in Pakistan, which does not take projects related to only construction, but also maintenance, solar panels, wooden furniture, ceilings and many other projects from all over Pakistan at reasonable rates. So if you are thinking to build your next house or improve your current on, please do contact us. We may have some other offers on the hand for you to suit your needs and your pocket.

Lahore Office

Gujrat Office

Islamabad Office

Gujranwala Office

Karachi Office