Furniture Pakistan 2018-08-09T22:15:36+00:00

If you are looking to buy furniture for your office, school or for home or you want to give Jehaz to your beloved daughter, you have come to the right place and Pakistan’s largest furniture manufactures. We at Hamara Mazdoor Company design and build your furniture from a quality wood that lasts generations. Furniture Pakistan is world famous and can be recognised by their outstanding handcrafted looks and designs. Our price are reasonable and that is a promise. We take all orders. And we will deliver your qualifying order at your home free of charge.

یوں تو فرنیچر کا گھر میں، آفس، یاں سکولز میں ہونا ایک اہم ضرورت ہے- اسکے بغیر گھر یاں آفس بلکل خالی لگتا ہے اور روزمرہ کے کام انکے سہارے کے بغیر نہیں انجام دییے جا سکتے ہیں.

لیکن پاکستان میں انکی اہمیّت ایک ثقافتی انداز احتیار کر گئی ہے. دیکھا جاے تو تاریخی اعتبار سے ٹاپ قسم کا فرنیچر تو صرف کہانیوں میں سننے کو ملتا ہے، جیسا کا فلاں بادشاہ کا بہت خوب صورت

محل تھا اور وہ تخت پوش پر بیٹھا کرتا تھا یاں فلاں ملکہ قین بیڈ پر سوتی تھی. لیکن پچھلی ایک دو صدییوں سے خوبصورت اور نقشو نگار والے فرنیچر، پاکستان میں روایتی انداز میں بیٹیوں کو

شادی میں جہیز کے طور پر دیے جاتے ہیں. جہیز میں دینے کی وجہ سے پاکستانی فرنیچر منیفکترز اور فن نگاروں نے اس کام میں خاصی مہارت خاصل کر لی ہے. یہ فن نگار اپنے ہاتھوں سے بڑی

مہارت سے اپنے ہینڈ کرافٹر ہونے کا ثبوت دیتے ہیں. یہی وجہ ہے کا پاکستانی فرنیچرز آج دنیاں بھر میں مشہور ہیں.

عام طور جو بیڈ اور فرنیچر تیار کیے جاتے ہیں، وہ ٹالی نامی درخت کی لکڑی سے تیار کیے جاتے ہیں. ٹالی کے علاوہ درریک اور کککر کی لکڑی سے بھی تیار کیے جاتے ہیں. ٹالی کی لکڑی عام

طور پسند کی جاتی ہے. اسکی وجہ یہ ہے کا ٹالی کی لکڑی کو کیڑا نہیں لگتا اور یہ لائف ٹائم سے زیادہ ساتھ دیتی ہے. اسی وجہ سے ٹالی کی لکڑی کا فرنیچر باقی دونو اقسام سے مہنگا ہوتا ہے.

مہنگائی کی بات کریں تو فرنیچر اس لیے بھی مہنگا ہوتا ہے کیوں کے اسکو بنانے اور تراشنے میں خاصی محنت لگتی ہے. آپ اس بات کا اندازہ اس بات لگا لیجیے کہ صرف ایک ہینڈ کرافٹڈ بیڈ کو تیار

کرنے کے واسطے چار سے پانچ آدمی درکار ہوتے ہیں، جو مل کر ایک سے دو ہفتوں میں ایک بیڈ تیار کرتے ہیں. فرنیچر کو تیار کرنے کے حوالے سے گجرات خاصا مشہور شہر ہے. گجرات اس لیے

کیوں کہ گجرات میں ان تمام لکڑیوں کا حصول آسان ہے. اور گجرات میں بہت ساری فیکٹریز فرنیچر بنا کر شو روومز میں بیچتی ہیں. اسکے علاوہ فرنیچر ڈیزاین کے حوالے سے بات کی جانے تو

گجرات کے ڈیزائنز کے علاوہ چننیوٹ کے ڈیزائنز بھی قابلے ذکر ہیں

ہمارا مزدور کمپنی آپکا فرنیچر آرڈر پر تیار کرتی ہے. ہمارا مزدور کمپنی آپ سے ڈائریکٹ آرڈر لیتی ہے، ہم اپنا فرنیچر شو رومز کو نہیں بیچتے اور اپنے کسٹمرز سے ڈائریکٹ آرڈر لے کر آپکو شو

رومز کی منافع خوری سے بچاتے ہیں اور یوں آپکے پیسوں کی بچت کرتے ہیں. ہم اپنے کام کے میعار اور اسکی جانچ پڑتال کے لیے اپنے سابقہ کسٹمرز کے آپکو ریفرنسز دیتے ہیں تا کا آپ ہمیں

آرڈر دینے سے پہلے اچھے سے چیک کر لیں. ہماری ریٹس ڈائریکٹ آرڈر ہونے کے سبب کافی مناسب ہیں. درج ذیل کچھ بیڈ وں کے ڈیزائن ہیں. ایک بیڈ سیٹ میں ایک بیڈ ، دو سائیڈ میز , ایک

ڈریسنگ میز اور ایک فریم شامل ہوتے ہیں. بیڈ ڈیزائن کے مطابق ہی باقی سارا فرنیچر تیار کیا جاتا ہے. لیکن آپ چاہیں تو الگ سے بھی رکھوا سکتے ہیں. اسکے علاوہ ہم آفسز ، سکولز وغیرہ کا

فرنیچر بھی آرڈر پر تیار کرتے ہیں. ہم پورے پاکستان سے آرڈر لیتے ہیں اور پورے پاکستان میں ڈھائی لاکھ روپے سے زیادہ آرڈر پر فری ڈلیوری بھی کرتے ہیں.

How Furniture Pakistan keep their prices low?

Furniture Pakistan has their own factory of making furniture in Gujrat. Gujrat is an ideal location for this purpose because we get all the resources from near by, and our experienced carpenters have years of experiences. We manage to buy wood in bulk and and we have regular large orders. Our team, regular large orders and our ability to buy wood in bulk, makes this easy for us to beat our competitors. This is why we deliver your order free of charge while no one else can do. Furniture Pakistan represents the name that we take orders from all over Pakistan. And we deliver anywhere in Pakistan.